عربی (اصل)
من أدخل على اهل بيت من المسلمين سرورا لم يرض الله له ثوابا دون الجنة
انگریزی ترجمہ
"Whoever brings joy to a Muslim household, Allah will not be satisfied with any reward for him less than Paradise."
اردو ترجمہ
”جس نے کسی مسلمان گھرانے کو خوشی پہنچائی اللہ تعالیٰ بدلے میں اسے جنت عطا کرنے پر ہی راضی ہوں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1047]
