عربی (اصل)
ملعون على لسان محمد صلی اللہ علیہ وسلم من جلس وسط الحلقة
انگریزی ترجمہ
"Cursed upon the tongue of Muhammad (peace be upon him) is the one who sits in the middle of a gathering circle."
اردو ترجمہ
”نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی زبان مبارک پر وہ شخص ملعون ہے جو حلقہ کے درمیان میں بیٹھا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1040]
