عربی (اصل)
ما أكرم شاب شيخا لسنه الا قيض الله من يكرمه عند سنه
انگریزی ترجمہ
"No young person honors an elder on account of his age except that Allah appoints someone to honor him when he reaches that age."
اردو ترجمہ
”جس نوجوان نے بھی کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اکرام کیا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مقرر فرما دیں گے جو اس (کے بڑھاپے) کی عمر میں اس کا اکرام کرے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1036]
