عربی (اصل)
لا تمار اخاك ولا تمازحه ولا تعده موعدا فتخلفه
انگریزی ترجمہ
"Do not argue with your brother, do not jest with him, and do not make him a promise that you then break."
اردو ترجمہ
”اپنے مسلمان بھائی سے جھگڑو مت، اس سے مذاق نہ کرو اور ایسا وعدہ بھی نہ کرو پھر جس کی تم خلاف ورزی کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1031]
