انگریزی ترجمہ
"Allah populates people's lands through maintaining ties of kinship and increases their wealth."
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ صلہ رحمی کی برکت سے لوگوں کے علاقے آباد فرما دیتے ہیں اور ان کے اموال میں اضافہ فرماتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1023]
