انگریزی ترجمہ
"Allah may delay the punishment for any sin He wills until the Day of Resurrection, except for disobedience to parents — indeed, Allah punishes the one who disobeys his parents in this world before his death."
اردو ترجمہ
”تمام گناہوں میں سے جس کی اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں قیامت تک سزا مؤخر کرتے رہتے ہیں سوائے والدین کی نافرمانی کے، یقیناً اللہ تعالیٰ والدین کے نافرمان کو موت سے پہلے دنیا میں ہی سزا دے دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1021]
