انگریزی ترجمہ
"The greatest betrayal is that you tell your brother something and he believes you, yet you are lying to him."
اردو ترجمہ
”بہت بڑی خیانت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کو کوئی بات بیان کرو، وہ تمہاری تصدیق کر رہا ہو مگر تم اس میں جھوٹے ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1017]
