عربی (اصل)
الغضب من الشيطان وان الشيطان خلق من النار و انما تطفا النار بالما ٔ فاذا غضب احدكم فليتوضا
انگریزی ترجمہ
"Anger is from Shaytan, and Shaytan was created from fire, and fire is extinguished by water. So when one of you becomes angry, let him perform wudu."
اردو ترجمہ
”غصہ شیطان کی طرف سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وضو کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1013]
