عربی (اصل)
ذهاب احدى رجلى الرجل غفران نصف ذنوبه و ذهابهما كلاهما غفران ذنوبه كلها
انگریزی ترجمہ
"The loss of one of a man's legs is a means of forgiveness for half of his sins, and the loss of both legs is a means of forgiveness for all of his sins."
اردو ترجمہ
”آدمی کے پاؤں کا خراب ہو جانا نصف گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے جب کہ دونوں پاؤں کی خرابی تمام گناہوں کا بخشش کا ذریعہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1004]
