عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُكَبِّرُ فِي الْعِيدَيْنِ، فِي الْأُولَى سَبْعًا، وَفِي الْأُخْرَى خَمْسًا، وَكَانَ يَبْدَأُ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ "
انگریزی ترجمہ
Ammar ibn Sa'd, the mu'adhdhin, narrated from his grandfather: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say seven takbeers in the first (rak'ah) and five in the second (rak'ah) of the two Eid prayers, and he would begin with the prayer before the sermon.
اردو ترجمہ
عمار بن سعد مؤذن نے اپنے دادا سے روایت کی: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دونوں عیدوں میں پہلی (رکعت) میں سات تکبیریں اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہتے تھے، اور خطبے سے پہلے نماز شروع فرماتے تھے۔
