راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي : ابْنَ دِينَارٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَيُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray two rak'ahs after the Friday prayer.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جمعے کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
