عربی (اصل)
قَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ تُعْرَضُ صَلَاتُنَا عَلَيْكَ وَقَدْ أَرَمْتَ؟ يَعْنِي : بَلِيتَ. قَالَ : " إِنَّاللَّهَ حَرَّمَ عَلَى الْأَرْضِ أَنْ تَأْكُلَ أَجْسَادَ الْأَنْبِيَاءِ "
انگریزی ترجمہ
A man submitted: O Messenger of Allah, how will our salutations be presented to you when you will have decomposed? — meaning: turned to dust. He stated: 'Allah has forbidden the earth from consuming the bodies of the Prophets.'
اردو ترجمہ
ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارا درود آپ پر کیسے پیش ہو گا جبکہ آپ بوسیدہ ہو چکے ہوں گے؟ — یعنی: مٹی میں مل چکے ہوں گے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام کر دیا ہے کہ وہ انبیاء کے جسموں کو کھائے۔'
