راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ الدُّعَاءِ إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَاءِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would not raise his hands in any supplication except in the prayer for rain (Istisqa).
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی بھی دعا میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے سوائے استسقاء (بارش کی دعا) کے۔
