راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَتْتُرْكَزُ لَهُ الْعَنَزَةُ يُصَلِّي إِلَيْهَا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that a short spear (anazah) used to be planted for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he would pray facing it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے نیزہ (عنزہ) گاڑ دیا جاتا تھا اور آپ اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔
