عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ تَوَضَّأَ ثُمَّ خَرَجَ يُرِيدُ الصَّلَاةَ، فَهُوَ فِي صَلَاةٍ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ، فَلَا تَقُولُوا هَكَذَا "يَعْنِي : يُشَبِّكُ بَيْنَ أَصَابِعِهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever performs ablution and then goes out intending to pray, he is in a state of prayer until he returns to his home. So do not do this' — meaning interlocking the fingers.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص وضو کرے پھر نماز کے ارادے سے نکلے تو وہ نماز کی حالت میں ہے یہاں تک کہ اپنے گھر واپس آ جائے، پس ایسا نہ کرو" — یعنی انگلیاں ایک دوسرے میں ڈالنا۔
