عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَزِيدَ الْفَقِيرَ يَقُولُ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أُعْطِيتُ خَمْسًا لَمْ يُعْطَهُنَّ نَبِيٌّ قَبْلِي : كَانَ النَّبِيُّ يُبْعَثُ إِلَى قَوْمِهِ خَاصَّةً، وَبُعِثْتُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً، وَأُحِلَّتْ لِيَ الْمَغَانِمُ، وَحُرِّمَتْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلِي، وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ طَيِّبَةً مَسْجِدًا وَطَهُورًا، وَيَرْعَبُ مِنَّا عَدُوُّنَا مَسِيرَةَ شَهْرٍ، وَأُعْطِيتُ الشَّفَاعَةَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I have been given five things which no prophet before me was given: Every prophet was sent to his people specifically, while I have been sent to all of mankind. The spoils of war have been made lawful for me, while they were forbidden to those before me. The earth has been made a pure place of prayer and purification for me. Our enemy is struck with awe a month's journey away. And I have been given the intercession.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مجھے پانچ چیزیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں: ہر نبی خاص اپنی قوم کی طرف بھیجا جاتا تھا اور مجھے تمام لوگوں کی طرف بھیجا گیا۔ میرے لیے غنیمتیں حلال کی گئیں جبکہ مجھ سے پہلے والوں پر حرام تھیں۔ زمین میرے لیے پاکیزہ مسجد اور پاک کرنے والی بنا دی گئی۔ ہمارا دشمن ایک مہینے کی مسافت سے خوفزدہ ہو جاتا ہے۔ اور مجھے شفاعت عطا کی گئی۔"
