عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا سَجَدَ، يَضَعُ رُكْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ، وَإِذَا نَهَضَ، رَفَعَ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrated: "I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when he prostrated, he placed his knees before his hands, and when he rose, he raised his hands before his knees."
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب سجدہ کرتے تو ہاتھوں سے پہلے گھٹنے رکھتے، اور جب اٹھتے تو گھٹنوں سے پہلے ہاتھ اٹھاتے۔"
