عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" إِذَا قَالَ الْإِمَامُ : # غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7 # فَقُولُوا : آمِينَ، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَقُولُ : آمِينَ، وَإِنَّ الْإِمَامَ يَقُولُ : آمِينَ، فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When the Imam says 'Ghayril maghdubi alayhim walad dallin,' then say 'Amin,' for indeed the angels say 'Amin' and the Imam says 'Amin.' So whoever's 'Amin' coincides with the 'Amin' of the angels, his previous sins will be forgiven."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب امام 'غیر المغضوب علیہم ولا الضالین' کہے تو تم آمین کہو، کیونکہ فرشتے آمین کہتے ہیں اور امام آمین کہتا ہے۔ پس جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل جائے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے۔"
