عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيِّ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَأَىرَجُلًا خَرَجَ مِنْ الْمَسْجِدِ بَعْدَ مَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ، فَقَالَ : " أَمَّا هَذَا، فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) saw a man leaving the mosque after the muezzin had called the Adhan, and he said: "As for this man, he has disobeyed Abul Qasim (blessings and peace of Allah be upon him)."
اردو ترجمہ
روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک آدمی کو مسجد سے نکلتے دیکھا جبکہ مؤذن نے اذان دے دی تھی، تو فرمایا: "اس شخص نے ابو القاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔"
