راویAbu Sa'id
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَنْبَأنَا يُونُسُ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" إِذَا سَمِعْتُمْ الْمُؤَذِّنَ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When you hear the muezzin, say what he says."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم مؤذن کو سنو تو وہی کہو جو وہ کہتا ہے۔"
