عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيل بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ وَافِدِ بَنِي الْمُنْتَفِقِ رَضِيَ اللهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" إِذَا تَوَضَّأْتَ، فَأَسْبِغْ وُضُوءَكَ، وَخَلِّلْ بَيْنَ أَصَابِعِكَ "
انگریزی ترجمہ
Laqit ibn Sabirah (may Allah be well pleased with him), the delegate of the Banu al-Muntafiq, narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When you perform ablution, complete it thoroughly and run water between your fingers.'
اردو ترجمہ
حضرت لقیط بن صبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بنو المنتفق کے وافد تھے، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم وضو کرو تو اسے اچھی طرح مکمل کرو اور اپنی انگلیوں کے درمیان خلال کرو۔
