عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَائِذِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ :" مَنْ اسْتَنْشَقَ، فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنْ اسْتَجْمَرَ، فَلْيُوتِرْ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Whoever draws water into his nose, let him expel it. And whoever uses pebbles for cleansing, let him use an odd number.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو ناک میں پانی ڈالے وہ اسے اچھی طرح جھاڑے، اور جو استنجاء کے لیے پتھر استعمال کرے وہ طاق عدد رکھے۔
