عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ" نِسَاءَهُ وَأُمَّهَاتِ أَوْلَادِهِ كُنَّ يَغْتَسِلْنَ مِنْ الْحِيضَةِ وَالْجَنَابَةِ، وَلَا يَنْقُضْنَ شُعُورَهُنَّ، وَلَكِنْ يُبَالِغْنَ فِي بَلِّهَا "
انگریزی ترجمہ
Nafi' narrated that Hadrat Ibn Umar's (may Allah be well pleased with him) wives and mothers of his children used to bathe from menstruation and janabah without undoing their hair, but they would thoroughly wet it.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیویاں اور اُمہات اولاد حیض اور جنابت سے غسل کرتیں اور اپنے بال نہ کھولتیں، لیکن وہ بالوں کو اچھی طرح بھگونے میں خوب محنت کرتیں۔
