عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ :" يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ دِينَارٍ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated regarding one who approaches his wife while she is menstruating: "He should give half a dinar in charity."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں ہمبستری کرے: "وہ آدھا دینار صدقہ کرے۔"
