راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ كَانَ" يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ وَهُوَ جُنُبٌ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) used to sweat in his garment while in a state of janabah, then pray in it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جنابت کی حالت میں اپنے کپڑے میں پسینہ کرتے پھر اسی میں نماز پڑھتے۔
