عربی (اصل)
حَدَّثَنَاجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَاإِبْرَاهِيمُ الْهَجَرِيُّ، عَنْأَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:"لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى يَتَغَنَّى وَيَدَعُ أَنْ يَقْرَأَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَفِرُّ مِنْ الْبَيْتِ يُقْرَأُ فِيهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ، وَإِنَّ أَصْفَرَ الْبُيُوتِ الْجَوْفُ، يَصْفَرُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah said: "Let me not find any of you putting one leg over the other, singing, while neglecting to recite Surah al-Baqarah. For indeed, Shaytan flees from the house in which Surah al-Baqarah is recited. And the emptiest of houses is one that is empty of the Book of Allah."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: میں تم میں سے کسی کو پیر کے اوپر پیر رکھے قرآن کو گاتے ہوئے اور سورہ بقرہ کو چھوڑے ہوئے نہ پاؤں، بیشک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے، اور بیشک ویران گھر وہ ہیں جن میں کتاب الٰہی نہ پڑھی جائے۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3526]
