عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَتْنَاعَبْدَةُ، عَنْخَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ:"سُورَةُ الْبَقَرَةِ تَعْلِيمُهَا بَرَكَةٌ، وَتَرْكُهَا حَسْرَةٌ، وَلَا يَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ، وَهِيَ فُسْطَاطُ الْقُرْآنِ".
انگریزی ترجمہ
Khalid ibn Ma'dan said: "Learning Surah al-Baqarah is a blessing, abandoning it is a regret, and sorcerers cannot withstand it. It is the pavilion of the Quran."
اردو ترجمہ
خالد بن معدان نے کہا: سورہ البقرہ کی تعلیم باعث خیر و برکت ہے، اور اس کو ترک کرنا باعثِ حسرت و ندامت ہے، جادوگر اس کے مقابلہ کی طاقت نہیں رکھتے ہیں، یہ قرآن کا خیمہ ہے۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3408]
