عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" آفَةُ الْعِلْمِ النِّسْيَانُ، وَإِضَاعَتُهُ أَنْ تُحَدِّثَ بِهِ غَيْرَ أَهْلِهِ "
انگریزی ترجمہ
The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The bane of knowledge is forgetfulness, and its waste is to narrate it to those who are not its people (i.e., undeserving of it)."
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "علم کی آفت بھولنا ہے اور اس کا ضائع کرنا یہ ہے کہ اسے نا اہل لوگوں کو سنایا جائے۔"
