عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" يَضَعُ فِي رِجْلَيَّ الْكَبْلَ، وَيُعَلِّمُنِي الْقُرْآنَ وَالسُّنَنَ "
انگریزی ترجمہ
Ikrimah narrated: "Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) would put shackles on my feet and teach me the Quran and the Sunnah (prophetic traditions)."
اردو ترجمہ
عکرمہ سے روایت ہے: "حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما میرے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دیتے اور مجھے قرآن اور سنتیں سکھاتے تھے۔"
