عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَنَزِيُّ ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ أَبِي الْمُغِيرَةِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ :" كُنْتُ أَجْلِسُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَكْتُبُ فِي الصَّحِيفَةِ حَتَّى تَمْتَلِئَ، ثُمَّ أَقْلِبُ نَعْلَيَّ فَأَكْتُبُ فِي ظُهُورِهِمَا "
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr stated: "I used to sit with Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) and write on the parchment until it was full, then I would turn over my sandals and write on their backs."
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر نے فرمایا: "میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس بیٹھتا اور صحیفے پر لکھتا یہاں تک کہ وہ بھر جاتا، پھر میں اپنے جوتے الٹ کر ان کی پشت پر لکھتا۔"
