راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا كَثِيرٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ :" إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَا يَكْتُبُ، وَلَا يُكْتِبُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) used to say: "Abu Hurayrah does not write and does not have others write."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے: ابوہریرہ نہ لکھتا ہے نہ لکھواتا ہے۔
