عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ :" الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ يَذْكُرَانِ اللَّهَ، وَيُسَمِّيَانِ "
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "A menstruating woman and a person in a state of janabah may remember Allah and say Bismillah."
اردو ترجمہ
ابراہیم نخعی نے فرمایا: حائضہ عورت اور جنبی اللہ کا ذکر کر سکتے ہیں اور بسم اللہ کہہ سکتے ہیں۔
