عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا أَزْهَرُ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ :" لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا كِتَابًا، لَاتَّخَذْتُ رَسَائِلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "
انگریزی ترجمہ
Ibn Sirin stated: "If I were to adopt any written record, I would have adopted the letters of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)."
اردو ترجمہ
ابن سیرین نے فرمایا: اگر میں کوئی کتاب اختیار کرتا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط کو اختیار کرتا۔
