عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ كَثِيرٍ أَبِي إِسْمَاعِيل ، قَالَ : قُلْت لِفَاطِمَةَ يَعْنِي بِنْتَ عَلِيٍّ :" أَتَقْضِينَ الصَلَاةَ أَيَّامِ حَيْضِكِ؟، قَالَتْ : لَا "
انگریزی ترجمہ
Kathir Abu Isma'il said: I asked Fatimah bint Ali: "Do you make up the prayers of your menstrual days?" She said: "No."
اردو ترجمہ
کثیر ابو اسماعیل نے کہا: میں نے فاطمہ بنت علی سے پوچھا: کیا آپ حیض کے دنوں کی نماز کی قضا کرتی ہیں؟ فرمایا: نہیں۔
