عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ : حَدَّثَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ يَوْمًا بِحَدِيثٍ فَقُمْتُ إِلَيْهِ فَاسْتَعَدْتُهُ، فَقَالَ لِي :" مَا كُلَّ سَاعَةٍ أَحْلُبُ فَأُشْرَبُ "
انگریزی ترجمہ
Ayyub narrated: Sa'id ibn Jubayr narrated a hadith one day, so I stood up and asked him to repeat it. He said to me: "I do not milk (give knowledge) at every hour so that you can drink."
اردو ترجمہ
ایوب نے بیان کیا: سعید بن جبیر نے ایک دن حدیث بیان کی، میں ان کے پاس کھڑا ہوا اور دوبارہ سنانے کو کہا۔ فرمایا: ہر وقت دودھ نہیں دوہا جاتا کہ تو پیے۔
