عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ ، حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَاءَ، أَوْ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ، أَوْ يُرِيدُ أَنْ يُقْبِلَ بِوُجُوهِ النَّاسِ إِلَيْهِ، أَدْخَلَهُ اللَّهُ جَهَنَّمَ "
انگریزی ترجمہ
Makhul narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever seeks knowledge to boast before the scholars, or to argue with the foolish, or wishes to turn the faces of people towards himself, Allah will admit him into Hell."
اردو ترجمہ
مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے علم حاصل کیا علماء پر فخر کرنے کے لیے، یا بیوقوفوں سے بحث کرنے کے لیے، یا وہ چاہتا ہے کہ لوگوں کے چہرے اپنی طرف موڑے، تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم میں داخل کرے گا۔
