عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، قَالَ : قَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ :" تَعَلَّمُوا قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ الْعِلْمُ، فَإِنَّ قَبْضَ الْعِلْمِ قَبْضُ الْعُلَمَاءِ، وَإِنَّ الْعَالِمَ وَالْمُتَعَلِّمَ فِي الْأَجْرِ سَوَاءٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu al-Darda (may Allah be well pleased with him) stated: "Acquire knowledge before it is taken away, for the taking away of knowledge is the passing away of the scholars. Indeed, the scholar and the student are equal in reward."
اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: علم سیکھ لو قبل اس کے کہ اٹھا لیا جائے، کیونکہ علم کا اٹھنا علماء کا اٹھنا ہے۔ اور بے شک عالم اور متعلم اجر میں برابر ہیں۔
