عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ بَحِيرٍ بن سعد ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، قَالَ :" النَّاسُ عَالِمٌ وَمُتَعَلِّمٌ، وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ هَمَجٌ لَا خَيْرَ فِيهِ "
انگریزی ترجمہ
Khalid ibn Ma'dan stated: "People are of two kinds: a scholar and a student. Those between them are worthless rabble with no good in them."
اردو ترجمہ
خالد بن معدان نے فرمایا: لوگ دو طرح کے ہیں: عالم اور متعلم۔ اور ان کے درمیان جو ہیں وہ ہمج (بے قدر و قیمت) ہیں جن میں کوئی خیر نہیں۔
