عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ :" إِنَّمَا الْفَقِيهُ مَنْ يَخَافُ اللَّهَ تَعَاليَ "
انگریزی ترجمہ
Mujahid stated: "The true jurist is only the one who fears Allah the Exalted."
اردو ترجمہ
مجاہد نے فرمایا: فقیہ تو صرف وہ ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو۔
