راویAbdullah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ ، أَنْبَأَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّه :" نِعْمَ الْمَجْلِسُ مَجْلِسٌ تُنْشَرُ فِيهِ الْحِكْمَةُ، وَتُرْجَى فِيهِ الرَّحْمَةُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: 'What an excellent gathering is a gathering in which wisdom is spread and mercy is hoped for.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا ہی اچھی مجلس ہے وہ مجلس جس میں حکمت پھیلائی جائے اور رحمت کی امید رکھی جائے۔
