عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شِبْلٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ : قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ النَّاسِ أَعْلَمُ؟، قَالَ :" مَنْ جَمَعَ عِلْمَ النَّاسِ إِلَى عِلْمِهِ، وَكُلُّ طَالِبِ عِلْمٍ غَرْثَانُ إِلَى عِلْمٍ "
انگریزی ترجمہ
It was submitted: 'O Messenger of Allah, who is the most knowledgeable of people?' He stated: 'The one who gathers the knowledge of the people to his own knowledge. And every seeker of knowledge is hungry for more knowledge.'
اردو ترجمہ
عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! سب سے زیادہ عالم کون ہے؟ ارشاد فرمایا: جو لوگوں کے علم کو اپنے علم میں جمع کرے۔ اور ہر طالب علم علم کا بھوکا ہوتا ہے۔
