عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، إِلَى مَكَّةَ ،" فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ حَدِيثًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَتَّى رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'ib ibn Yazid (may Allah be well pleased with him) said: 'I went out with Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) to Makkah, and I did not hear him narrate a single hadith from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) until we returned to Madinah.'
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: میں حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ مکہ گیا اور مدینہ واپس آنے تک میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک بھی حدیث بیان کرتے نہیں سنا۔
