عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ ، يَرْف��عُ الْحَدِيثَ، أَنَّ اللَّهَ قَالَ :" أَبُثُّ الْعِلْمَ فِي آخِرِ الزَّمَانِ حَتَّى يَعْلَمَهُ الرَّجُلُ وَالْمَرْأَةُ، وَالْعَبْدُ وَالْحُرُّ، وَالصَّغِيرُ وَالْكَبِيرُ، فَإِذَا فَعَلْتُ ذَلِكَ بِهِمْ، أَخَذْتُهُمْ بِحَقِّي عَلَيْهِمْ "
انگریزی ترجمہ
It is narrated in an elevated report that Allah said: 'I will spread knowledge at the end of time until men and women, slaves and free people, young and old will all know it. When I do that with them, I will hold them accountable for My right upon them.'
اردو ترجمہ
مرفوع حدیث میں روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: میں آخر زمانے میں علم پھیلا دوں گا یہاں تک کہ مرد اور عورت، غلام اور آزاد، چھوٹا اور بڑا سب اسے جانیں گے۔ جب میں ان کے ساتھ ایسا کر دوں گا تو ان سے اپنے حق کا مطالبہ کروں گا۔
