راویAbu al-Darda
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَسَدٍ أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" مُعَلِّمُ الْخَيْرِ، وَالْمُتَعَلِّمُ فِي الْأَجْرِ سَوَاءٌ، وَلَيْسَ لِسَائِرِ النَّاسِ بَعْدُ خَيْرٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu al-Darda (may Allah be well pleased with him) said: 'The one who teaches good and the one who learns are equal in reward. And for the rest of the people there is no good thereafter.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: خیر سکھانے والا اور سیکھنے والا اجر میں برابر ہیں۔ اور باقی لوگوں میں اس کے بعد کوئی خیر نہیں۔
