راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا أَبُو كُدَيْنَةَ ، عَنْ قَابُوسَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" هَلْ تَدْرُونَ مَا ذَهَابُ الْعِلْمِ؟، قُلْنَا : لَا، قَالَ : ذَهَابُ الْعُلَمَاءِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) said: 'Do you know what the disappearance of knowledge is?' We said: 'No.' He said: 'The disappearance of the scholars.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو علم کا جانا کیا ہے؟ ہم نے کہا: نہیں۔ فرمایا: علماء کا چلے جانا۔
