عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ : # وَلا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ سورة الأنعام آية 153 #، قَالَ :" الْبِدَعَ وَالشُّبُهَاتِ "
انگریزی ترجمہ
Regarding the verse 'And do not follow other paths,' Hadrat Mujahid (may Allah have mercy upon him) said: 'Innovations and doubts.'
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے آیت «وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ» (دوسرے راستوں کی پیروی نہ کرو) کے بارے میں فرمایا: یعنی بدعتیں اور شبہات۔
