عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ، عَنْ عَزْرَةَ التَّمِيمِيِّ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ :" وَا بَرْدَهَا عَلَى الْكَبِدِ، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ "، قَالُوا : وَمَا ذَلِكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ؟، قَالَ : " أَنْ يُسْأَلَ الرَّجُلُ عَمَّا لَا يَعْلَمُ، فَيَقُولُ : اللَّهُ أَعْلَمُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) said: 'How cool it is for the heart — three times.' They said: 'And what is that, O Commander of the Faithful?' He said: 'That a man be asked about what he does not know and he says: Allah knows best.'
اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جگر پر کتنی ٹھنڈک ہے — تین بار فرمایا۔ لوگوں نے کہا: اے امیر المومنین! وہ کیا ہے؟ فرمایا: آدمی سے ایسی بات پوچھی جائے جو نہیں جانتا اور وہ کہے: اللہ بہتر جانتا ہے۔
