عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ :" النِّفَاسُ حَيْضٌ "
انگریزی ترجمہ
Ata said: "Postpartum bleeding (nifas) is the same as menstruation."
اردو ترجمہ
عطاء نے فرمایا: نفاس حیض ہی کی مانند ہے۔
