عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو هِشَامٍ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : سُئِلَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْ مَسْأَلَةٍ، فَقَالَ :" هَلْ كَانَ هَذَا بَعْدُ؟، قَالُوا : لَا، قَالَ : دَعُونَا حَتَّى تَكُونَ، فَإِذَا كَانَ، تَجَشَّمْنَاهَا لَكُمْ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ammar ibn Yasir (may Allah be well pleased with him) was asked about a certain matter. He said: 'Has this actually happened yet?' They said: 'No.' He said: 'Leave us until it happens. When it happens, we shall exert ourselves regarding it for you.'
اردو ترجمہ
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک مسئلے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: کیا یہ ابھی واقع ہوا ہے؟ لوگوں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: ہمیں چھوڑو یہاں تک کہ واقع ہو، جب واقع ہوگا تو ہم تمہارے لیے اس میں محنت کریں گے۔
