عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ :" مَا سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَذْكُرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ إِلَّا بَكَى "
انگریزی ترجمہ
Umar ibn Muhammad narrated from his father: 'I never heard Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) mention the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) except that he wept.'
اردو ترجمہ
عمر بن محمد نے اپنے والد سے بیان کیا: میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو جب بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرتے سنا تو وہ رو دیتے۔
